کے ایم سی کے ملازمین اور پینشنرز دن بدن بدحالی کا شکار ہورہے ہیں،سید ذوالفقار شاہ
مراعات کو ختم کرکے سی بی اے ایگریمنٹ کی خلاف ورذی کی جارہی ہے،صدر سجن یونین
اتوار 3 مئی 2026 19:05
(جاری ہے)
لیکن اس میں بھی انہتائی کم رقم علاج معالجے کیلیے مخصوص کی ہے۔اسی طرح ملازمین گزشتہ برسوں کے کیے گئے 13 ماہ کے بقایا جات سے پہلے ہی محروم تھے اب جولائی 2025 سے تنخواہوں میں کیے گئے 12 فیصد اضافے کی ادائیگی سے تاحال محروم ہیں۔
عدالتی احکامات کے باوجود اکتوبر 2023 سے ریٹائرٹی ایم سیز ملازمین پینشن بقایا جات،پروانڈنٹ فنڈ،گریجویٹی کی ادائیگی سے محروم ہیں جبکہ مارچ 2019 سے ریٹائر وفات پاجانے والے پینشنرز اپنے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے کے ساتھ ساتھ 33 فیصد کم پینشن لینے پر مجبور ہیں۔فائر فائٹرز 36 ماہ کے اوورٹائم کی ادائیگی سے محروم ہیں۔سنیئر اہل افسران کو تعنیاتیاں نہیں دی جارہی ہیں۔پینشنرز ملازمین سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں حکمران چین کی بانسری بجھارہے ہیں۔کے ایم سی میں جلد انوکھا احتجاج کیا جارہا ہے جس کی تیاری کی جارہی ہے۔انہوں نے وزیر اعلی سندھ,وزیر بلدیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ایس ایل الیون کی رنگانگ اختتامی تقریب ، آتش بازی ،گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس
-
گورنرکے پی کی پی ٹی آئی کو سی سی آئی میں مذاکرات کی دعوت، صوبائی حقوق پر مکالمے پر زور
-
حیدرآباد، سلینڈر شاپ دھماکوں سے گونج اٹھی، خوفناک آگ نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پیداوار بڑھانے کیلئے ڈیری مصنوعات پر ٹیکس کم کیا جا ئے،جی ایس ٹی میں نرمی سے ڈیری شعبہ مستحکم ہو سکتا ہے،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کے ساتھ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلا دیش
-
بھارتی آبی جارحیت: دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی ریکارڈ
-
ایران قومی مفاد اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بطور ثالث پاکستان کی تبدیلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،ایرانی سفیر
-
بیلا روس کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں فیصل آباد پہنچ گئی اور اسلام قبول کرکے شادی کرلی
-
پنجاب حکومت آزادیِ صحافت کے بنیادی اصولوں پر مکمل یقین رکھتی ہے‘عظمی بخاری
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.