گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 109 واں ایڈیشن 8 مئی سے شروع ہوگا
منگل 5 مئی 2026 10:37
(جاری ہے)
ایونٹ کا 109 واں ایڈیشن رواں ماہ 8 مئی سے شروع ہوکر 31 مئی کو اٹلی کے مشہور شہر اور دارالحکومت روم میں اختتام پذیر ہوگا۔
ریس میں 200 کلومیٹر سے زیادہ طویل 4 مراحل ہوں گے۔ریس کی میزبانی اٹلی ہی کرے گا۔ سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹس شرکت کرینگے۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 21 مرحلوں پر محیط ہوگی جس میں سائیکل سوار 3459.2 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں 23 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 8مئی سے شروع ہوکر 24 روز جاری رہنے کے بعد 31 مئی کو اختتام پذیر ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل ایک اور تنازعے میں پھنس گئی، راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد
-
پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم اور شان مسعود کی ترقی
-
تیسرا شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ریگل کلب نے جیت لیا
-
آئی پی ایل میں ایک اور تنازع، راجستھان رائلز اور سوریاونشی کی مشکلات میں اضافہ
-
ْبنگلادیش سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے تو بابر اپنی فارم کا فائدہ اٹھائیں،راشد لطیف
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے،احمد شہزاد
-
ایشین ہاکی فیڈریشن کا انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کا شیڈول جاری
-
بنگلادیش بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ٹیسٹ سیریز میں طلبا کا داخلہ مفت کر دیا
-
مولانا ادریس ترنگزئی،علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شاہد آفریدی
-
ورلڈ کپ ٹکٹوں کی قیمتیں درست ہیں، فیفا صدر
-
ورلڈ کپ میں شرکت ضمانت سے مشروط، فیفا نے ایرانی فٹ بال فیڈریشن کو مذاکرات کے لیے بلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.