سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ کا معرکہ حق گیمز کے انعقاد کا اعلان
منگل 5 مئی 2026 20:11
(جاری ہے)
منگل کو ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہاکی، کراٹے، سائیکلنگ ریس اور شیر لاہور دنگل کا انعقاد کیا جائے گا، ہاکی میچ 6 مئی شام 5بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم،کراٹے کے مقابلے 7 مئی کوشام 5بجے جمنازیم ہال میں ہوں گے جبکہ سائیکلنگ ریس 8 مئی کو رات 8بجے سی بی ڈی میں منعقد کی جائے گی اسی طرح روایتی شیر لاہور دنگل 9 مئی کو شام 5بجے پنجاب سٹیڈیم میں ہوگا،ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا کہ معرکہ حق گیمز کے انعقاد کا مقصد پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنا اور نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا ہے، معرکہ حق گیمزکا انعقاد صوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی ہدایت پرکیا جارہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.