برطانیہ میں کل لوکل کونسل انتخابات ہوں گے، تیاریاں مکمل کر لی گئیں
بدھ 6 مئی 2026 22:55
(جاری ہے)
سیاسی میدان کی دلچسپی اس سے بھی ظاہر ہوتی ہے کہ ان انتخابات میں 25 ہزار 46 امیدوار مدمقابل ہیں۔
اس بار نا صرف 140 مختلف سیاسی جماعتیں ان انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں بلکہ 794 آزاد امیدوار بھی اپنی عوامی مقبولیت ثابت کرنے کے لیے میدان میں موجود ہیں۔جیو نیوز کو مقامی کونسل کے پریس آفس کی جانب سے موصول ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ لوکل کونسل کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح ساڑھے 7 بجے سے بغیر کسی وقفے کے رات 10 بجے تک جاری رہے گا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جمعہ کی صبح شروع ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
-
حج آپریشن2026: 72 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، مزید 39 فیصد عازمین 21 مئی تک پہنچیں گے
-
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بال روم پر آنیوالی لاگت پر سوال اٹھانے والی صحافی کو احمق کہہ دیا
-
متحدہ عرب امارات ہنٹا وائرس خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.