پنجاب پولیس کے فورس اور ان کے اہل خانہ کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری
رواں سال پولیس فورس ،انکے اہل خانہ کی ویلفیئر پر 87 کروڑ 42 لاکھ 26 ہزار روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی، ترجمان
بدھ 6 مئی 2026 19:36
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب پولیس نے مزید بتایا کہ گذارا الاؤنس کی مد میں پولیس ملازمین کی فیملیز کو 8 کروڑ 88 لاکھ روپے سے زائد فنڈز فراہم کیے گئے۔
تدفین اخراجات کی مد میں فورس کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 18 لاکھ 50 ہزار روپے دیے گئے جبکہ پولیس فورس کو فوری مالی امداد کی مد میں 59 لاکھ 63 ہزار روپے سے زائد رقم جاری کی گئی۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا کہ پولیس ویلفیئر فنڈ اور دیگر ویلفیئر ذرائع سے حاصل آمدن سے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات کے ازالے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور ویلفیئر اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے تاکہ فورس کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا سکیں۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.