علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں ٹیومر اور ریڑھ کی ہڈی کے آپریشنز کے حوالے سے تربیت کا سلسلہ جاری
بدھ 6 مئی 2026 19:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ لیبارٹری ریذیڈنٹس کو مریضوں پر حقیقی آپریشن سے پہلے ایک محفوظ اور کنٹرول شدہ ماحول میں مشق کا موقع فراہم کرتی ہے۔
ورکشاپس میں مائیکروسکوپ اور دیگر جدید آلات کے ساتھ ہینڈز آن ٹریننگ بھی شامل ہے۔اس موقع پر ایم ایس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈاکٹر منصور احمد افغان نے کہا ہے کہ ٹرینیز کو جدید نیورو سرجری کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے یہ تربیتی لیب نہ صرف ڈیرہ غازی خان بلکہ گردونواح کے علاقوں کے رہائشیوں کے لیے بھی ایک بڑی سہولت ثابت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.