پنجاب کے 15 ای خدمت مراکز سے 1 کروڑ 5 لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوئے، فیصل یوسف
بدھ 6 مئی 2026 19:37
(جاری ہے)
مزید بتایا گیا کہ ای خدمت مراکز میں شہریوں کو کریکٹر، پیدائش، وفات، نکاح و طلاق کے سرٹیفکیٹس، ڈومیسائل، لرنر و ریگولر ڈرائیونگ لائسنس، گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی، شناختی کارڈ کا اجرا، نادرا ای سہولت، ڈاکخانہ، گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی، اراضی فرد، روٹ پرمٹ، ای سٹامپ پیپر اور اسلحہ لائسنس سمیت 170 سے زائد سرکاری خدمات ایک چھت تلے فراہم کی جا رہی ہیں۔
اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف کا کہنا تھا کہ ای خدمت مراکز میں سرکاری خدمات کے حصول میں اضافہ عوامی اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے اور حالیہ ای خدمت مراکز نے عوامی خدمات کی معیاری اور موثر فراہمی کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ISO 9001:2015 سرٹیفکیشن بھی حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان مراکز کے دائرہ کار کو بڑھانے اور انہیں مزید موثر بنانے کیلئے مسلسل اقدامات کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.