پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد
جمعرات 7 مئی 2026 19:49
(جاری ہے)
اس موقع پرمرکزی صدر خالد مسعود سندھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معرکہ حق کی کامیابی نے قومی دفاع کو نئی قوت بخشی اور یہ دن قومی وقار، عسکری برتری اور اتحاد کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
جنرل سیکرٹری سیف اللہ قصوری نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا، افواج پاکستان نے بڑھ چڑھ کر کردار ادا کیا، آج علما مشائخ پوری قوت کے ساتھ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔علامہ ناصر مدنی نے کہا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے تمام علما اور سیاسی لوگوں کو اکٹھا کرکے بنیان مرصوص کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے، میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین کرتا ہوں۔ اے پی سی میں قاری شیخ محمد یعقوب ،جماعت اسلامی وسطی جاوید احمد قصوری سمیت دیگر قائدین نے کہا کہ علما ملکی دفاع، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے جبکہ افواجِ پاکستان کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔مقررین نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست دے کر ثابت کیا کہ قومی اتحاد، مضبوط قیادت اور بہادر افواج وطن کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بناتے ہیں۔کانفرنس کے اختتام پرشرکا نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نظریہ پاکستان، قومی سلامتی، دفاع وطن اور استحکام پاکستان کے لیے ہر سطح پر متحد ہو کر کردار ادا کیا جائے گا ۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.