پنجاب سٹرانگسٹ وومین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ( کل) منعقد ہو گی
ہفتہ 9 مئی 2026 12:53
(جاری ہے)
آرگنائزنگ سیکرٹری نیشنل پاور لفٹر مدثر بٹ ہونگے،چیف گیسٹ چوہدری محمد اشرف ایڈووکیٹ انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر اور گیسٹ آف آنرز رائو ظفر اقبال ایڈووکیٹ انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر وھاڈی،وقاص ظفر انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر ڈپٹی ڈائریکٹر( آر یو ڈی اے ) ،شہزاد گل،انٹرنیشنل سٹرینتھ لفٹر مریم عقیل شاہ انعامات تقسیم کرینگے۔
ٹیکنیکل آفیشلز میں راشد ندیم بٹ،شہزاد گل،عثمان عقیل بٹ،وسیم اکرم،حافظ عمران عزیزی،عبداللہ سہیل بٹ،عبدالغفار، فیصل فرید،عدن پرویز،عابد خان،عدن بھٹی،جبار گلزار، عبدلہادی بٹ، مدثر بٹ، طلحہ طارق، رابعہ شاھین، آمنہ بابر، حرا خان، آئینہ اکبر، اقرا اشرف، مریم عقیل شاہ، لبنہ شہزادی، عطیہ آصف، شہزادی ناظر، نائلہ مقصود بٹ، منیبہ امتیاز، حرا نیاز شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکا ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے پھسلنے لگا، بنگلہ دیش کی میچ پر گرفت مضبوط
-
شاہین آفریدی کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کرکے پاکستانی بولرز کی ایلیٹ لسٹ میں شامل
-
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کم ہوتی بولنگ سپیڈ موضوع بحث بن گئی
-
شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو کب موبائل فون دیا ؟، سابق کپتان کا حیرت انگیز انکشاف
-
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے کھانے کے وقفے پر 2 وکٹوں پر 93 رنز بنالیے
-
بنگلادیش سیریز ، بابر اعظم فٹ ہوگئے، پریکٹس کا آغاز کر دیا
-
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پہلا ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف بڑی لیڈ حاصل کرنے کا موقع گنوا دیا
-
اذان، عبداللہ نے ڈیبیو پر سنچری پلس پارٹنرشپ کے ساتھ منفرد سنگ میل عبور کیا
-
اذان اویس نے ٹیسٹ ڈیبیو پر ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو انضمام یا محمد یوسف کے پاس بھی نہیں
-
بنیان المرصوص صرف آپریشن نہیں پاکستانی قوم کی غیرت اور اللّٰہ کی مدد کی نشانی تھی: شاہد آفریدی
-
مشفیق الرحیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں عمران خان کا اہم ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.