سونارو پاڑے کے رہائشی کاظم علی میر جت انصاف کے حصول کے لیے ٹنڈوالہیار پریس کلب پہنچ گئے
جمعرات 14 مئی 2026 22:26
(جاری ہے)
اس کے باوجود بعض افراد جعلی دعوے کر کے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کاظم علی میر جت نے مزید کہا کہ وہ شہر میں مویشیوں کے باڑے کے مالک ہیں اور مخالفین انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مل کر باڑے پر قبضہ کریں گے اور دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مویشی بھی لے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے خلاف عدالت میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی تاہم عدالت نے قانونی شواہد کی بنیاد پر فیصلہ ان کے حق میں دیا، اس کے باوجود انہیں مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد اور ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سے مطالبہ کیا کہ انہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے تاکہ انہیں انصاف مل سکے۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.