کوئٹہ میں شام ڈھلتے ہی فحاشی و عریانی پھیلانے والے عناصر اور منشیات فروش گروہ متحرک ہوجاتے ہیں،مولانا عبدالرحمن رفیق
جمعرات 14 مئی 2026 19:35
(جاری ہے)
سٹی نالہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں نشئی افراد کی سرِعام منشیات نوشی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ مین شاہراہوں پر اس قسم کے مناظر بچوں اور طلبہ کے اخلاق و کردار پر نہایت منفی اثرات مرتب کررہے ہیں جس سے نوجوان نسل کے اس ناسور کا شکار ہونے کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی غفلت، چشم پوشی اور بعض مقامات پر مبینہ رشوت خوری کے باعث یہ عناصر بے خوف ہوکر سرگرم ہیں جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت امر ہے۔
انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ فحاشی و عریانی اور منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف فوری، مؤثر اور بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہر کا ماحول محفوظ اور نوجوان نسل کو تباہی سے بچایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.