مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
جمعہ 15 مئی 2026 12:46
(جاری ہے)
ای ایس پی این کے مطابق سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے مردوں کے ڈبلز مقالوں کے کوارٹر فائنل میچ میں ساڈیو ڈومبیا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار فیبین ریبول پر مشتمل فرانسیسی حریف جوڑی کو شکست دے کر ٹاپ فوررائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا ۔
اے ٹی پی کے زیر اہتمام اٹالین اوپن کے دلچسپ مقابلے اٹلی کے دارالحکومت روم میں جاری ہیں ،جس میں شائقین ٹینس کو عمدہ میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میچ میں سپین کے ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساڈیو ڈومبیا اور ان کے ہم وطن جوڑی دار فیبین ریبول پر مشتمل فرانسیسی حریف جوڑی کوسٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 3-6سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
بچوں کو شادی سے پہلے موبائل نہ دینے کا بیان ، شاہد آفریدی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے یارکشائر سے معاہدہ
-
آئی پی ایل ، بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدارہی کرکٹرز کو بلیک میل کرنے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا ’’دائی دائی‘‘باضابطہ طور پر جاری
-
دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ فیفا میں اب موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا
-
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل)سے سلہٹ میں شروع ہو گا
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 52ویں سالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی
-
ون ڈے میچ میں 883 رنز کا ہدف، 143 گیندوں پر ٹرپل سنچری، نئی تاریخ رقم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.