فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے یارکشائر سے معاہدہ
فہیم ایشرف کو پی ایس ایل میں ایک ہزار رنز اور 100 وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے، رپورٹ
جمعہ 15 مئی 2026 12:46
(جاری ہے)
فہیم اشرف 22 مئی کو ناٹنگھم شائر کے خلاف یارکشائر کے پہلے وائیٹیلٹی بلاسٹ میچ سے قبل اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔فہیم ایشرف دو کائونٹی چیمپئن شپ میچز میں بھی دستیاب ہوں گے جن میں واروکشائر اور لائیسسٹر شائرکے خلاف مقابلے شامل ہیں۔
فہیم ایشرف نے یارکشائر میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کئی پاکستانی کھلاڑی اس کلب کی نمائندگی کر چکے ہیں اور انہوں نے یہاں کے ماحول اور ٹیم کے معیار کی بہت تعریف کی ہے۔پاکستان کیلئے 85 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فہیم ایشرف کو پی ایس ایل میں ایک ہزار رنز اور 100 وکٹیں مکمل کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
بچوں کو شادی سے پہلے موبائل نہ دینے کا بیان ، شاہد آفریدی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے یارکشائر سے معاہدہ
-
آئی پی ایل ، بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدارہی کرکٹرز کو بلیک میل کرنے لگے
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا ’’دائی دائی‘‘باضابطہ طور پر جاری
-
دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ فیفا میں اب موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا
-
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (کل)سے سلہٹ میں شروع ہو گا
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 52ویں سالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی
-
ون ڈے میچ میں 883 رنز کا ہدف، 143 گیندوں پر ٹرپل سنچری، نئی تاریخ رقم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.