قلعہ عبداللہ کے مویشی منڈی اور ڈیری فارمزمیں اینٹی کانگو وائرس سپرے مہم کا آغاز

پیر 18 مئی 2026 21:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2026ء) ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک قلعہ عبداللہ ڈاکٹر تاج دین ترین ،ڈی سی منور حسن مگسی نے گلستان بازار لاجور حبیب زی میں مویشی منڈی اور ڈیری فارمزمیں اینٹی کانگو وائرس سپرے مہم کا آغاز کیا ۔

(جاری ہے)

اس دوران انہوں نے تمام مویشی و گائے بھینس منڈیوں میں اینٹی کانگو وائرس سپرے کیے۔ اس مہم کا باقاعدہ سرپرستی ڈاکٹر باقی داد اسٹاک اسسٹنٹ محمد موسیٰ، کیمل مین سپریمہم میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :