میرپور،سینئر سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کورٹ 2مسعود عباسی نے مختلف کیسز میں گرفتار ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا عوامی حلقوں کا فیصلے پر خیر مقدم

جمعرات 21 مئی 2026 23:24

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2026ء) سینئر سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کورٹ 2مسعود عباسی نے مختلف کیسز میں گرفتار ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا عوامی حلقوں کا فیصلے پر خیر مقدم ،تفصیلت کمطابق منشایت کے مقدمہ میں گرفتار ملزم عمر درازکو5دن قید اور 20روپے جرمانہ کی سزا سنا دی جبکہ دوسری ملزم کو سرکاری بنا رحیم طارق کو9ماہ جیل اور 20ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی دونوں مجرمان کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا جبکہ جبکہ سرکاری کی طرف سے پولیس انسپکٹر چوہدری صابر حسین اور نائب کورٹ اکانسٹیبل رحمت علی پیش ہوئے عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ مجرامنہ اگر جرمانہ کی ادائیگی نہیں کرتے تو وانھیں مزید قید کاٹنا ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :