امریکا و اسرائیل نے احمدی نژاد کو ایرانی رہنما کے طور لانے کا منصوبہ بنایا تھا،امریکی اخبار کا دعوی
جمعرات 21 مئی 2026 22:52
(جاری ہے)
رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر احمدی نژاد اس منصوبے سے آگاہ تھے تاہم حملے کے بعد وہ بددل ہو گئے اور امریکا و اسرائیل کے ساتھ تعاون سے پیچھے ہٹ گئے، اس کے بعد سے ان کے موجودہ مقام اور حالت کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات سامنے نہیں آئیں۔
اخبار کے مطابق محمود احمدی نژاد ماضی میں اسرائیل مخالف بیانات، ایرانی جوہری پروگرام کی حمایت اور امریکا مخالف مقف کے باعث سخت گیر رہنما سمجھے جاتے تھے تاہم بعد میں ان کے ایرانی قیادت سے اختلافات بڑھ گئے تھے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکا و اسرائیل نے وینزویلا میں نکولس مادورو کے خلاف اپنایا گیا ماڈل ایران میں دہرانے کی کوشش کی تھی مگر یہ حکمتِ عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.