پرنس رحیم آغا خان کا دورہ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
منگل 26 مئی 2026 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کو ایک خصوصی تصویری ایلبم پیش کی گئی، جس میں ان کے دورہ پاکستان کے دوران ہونے والی اہم ملاقاتوں اور یادگار لمحات کی تصاویر شامل تھیں۔
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات قابل تحسین ہیں، جبکہ حکومت پاکستان اے کے ڈی این کے فلاحی، تعلیمی اور معاشی منصوبوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ پرنس رحیم آغا خان کے حالیہ دورے سے پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پہلے فارچیونر اب سوناتا کار کا دعویٰ ! یہ شخص سمجھتا ہےکہ پورا ملک اس کے پیسوں پر چل رہا ہے
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، جانی نقصان ہونے کی اطلاع
-
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی شیخوپورہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 3 کروڑ مالیت کی غیرقانونی شراب برآمد، دو ملزمان گرفتار
-
بھیڑیں چرا لیے جانے سے فلسطینی چرواہوں کی عید کی خوشیاں ماند
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی
-
ٹرمپ کا مجوزہ ابراہیمی معاہدہ اسلامی ممالک کے لیے سرنڈر کی دستاویز ہے
-
وزیراعظم شہبازشریف کا عیدالاضحیٰ پر قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد کا پیغام
-
پرنس رحیم آغا خان کا دورہ پاکستان مکمل، وطن واپس روانہ
-
آئرلینڈ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں سے آمدہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا خواہاں
-
جے ڈی وینس 2028 کے صدارتی انتخاب میں حصہ نہ لینے پر غور کررہے ہیں. امریکی ذرائع ابلاغ
-
سانحہ پکا قلعہ مہاجر قوم کی تاریخ کا کربلا ہے، شہدا کا خون کل بھی قرض تھا اور آج بھی قرض ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
گورنرسندھ سے منیٰ روانگی سے قبل خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر کی ملاقاتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.