فیصل ممتاز راٹھور سے عیدالاضحی کے تیسرے روز آزاد کشمیر بھر سے آئے عوامی وفود کی ملاقاتیں ،نیک تمناؤں کا اظہار
ہفتہ 30 مئی 2026 01:20
(جاری ہے)
مختصر عرصہ کی ذمہ داری لینے کا اولین مقصد عوام کو ریلیف فراہم کرنا، بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا اور پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دینا ہے تاکہ ہر شہری حکومتی اقدامات کے ثمرات سے مستفید ہو سکے۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے اور اس موقع پر معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو یاد رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے دن رات کوشاں ہے اور ریاست میں میرٹ، شفافیت اور عوامی خدمت کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے محدود وسائل کے باوجود عوامی فلاح کے متعدد منصوبے شروع کیے ہیں جبکہ صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ اس موقع پر معاونِ خصوصی مبشر منیر اعوان اور مختار عباسی اور دیگر عوامی وفود نے وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی توقعات کے مطابق مثبت اقدامات کر رہی ہے اور ریاست کی ترقی و خوشحالی کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.