صدر واہ پولیس کی کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، درجنوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد
بدھ 3 جون 2026 21:03
(جاری ہے)
ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا جا چکا ہے اور اس خونی کھیل میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو کسی صورت قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شاہراہِ فیصل پر لین خلاف ورزیوں کے خلاف فیس لیس کارروائی، دو روز میں 169 ای چالان جاری
-
سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ
-
سیاحوں کی حفاظت اولین ترجیح، پتریاٹہ چیئر لفٹ عارضی طور پر بند، نیا رسہ نصب ہونے کے بعد دوبارہ فعال کی جائیگی
-
صدر واہ پولیس کی کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، درجنوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد
-
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس اچانک معطل
-
ملک میں آئندہ 3ماہ کم بارشیں، شدید گرمی اور پانی کی قلت کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
-
لاہورمیں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹے نے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی
-
پنجاب صاف پانی اتھارٹی کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم جدید خطوط پر استوار، 100 موٹر سائیکلز پر مشتمل اسکواڈ بنانے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر 15 اضلاع میں نکاسی آب کے جاری منصوبوں بارے جائزہ اجلاس
-
محرم الحرام میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے "کاروانِ امن" کا تحصیل سلانوالی ، ساہیوال اور شاہپور کا دورہ
-
بچوں کیساتھ جنسی جرائم میں ملوث 15 افراد کو مجموعی طور پر 188 سال قید
-
سردار نصیر احمد موسیانی بڑے قبائلی رہنما ،ساتھ پیش آنیوالا واقعہ افسوسناک ہے، نواب ثنا اللہ خان زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.