میئر سکھر کی جانب سے شدید گرمی کے باعث مزدوروں چھتریاں تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع
جمعرات 11 جون 2026 20:52
(جاری ہے)
میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی ہدایت پر سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے محنت کش طبقے کے لیے فری آف کاسٹ چھتریوں کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے تاکہ مزدور شدید دھوپ میں اپنے روزگار کے معمولات جاری رکھ سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کے ابتدائی سروے میں تقریباً چار ہزار مزدوروں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں مرحلہ وار چھتریاں فراہم کی جائیں گی، جبکہ ٹاؤن میونسپل چیئرمینز اور کونسلرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی یونین کونسلز میں مستحق افراد کی نشاندہی یقینی بنائیں تاکہ یہ سہولت شفاف انداز میں حقیقی حق داروں تک پہنچے۔ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ سکھر کو سرسبز، صاف اور خوشگوار شہر بنایا جا سکے۔اس موقع پر عالمی ادارۂ صحت سندھ کے سربراہ ڈاکٹر مختار حسین بھایو نے ہیٹ ویو ریلیف اقدامات کو بروقت اور مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات شہری صحت کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وژن عوامی خدمت، ماحولیاتی تحفظ اور شہری بہتری پر مبنی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9فیصد تک پہنچ گئی
-
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی معیشت کی طاقت بنانے کا وقت آ گیا، حکومت ہر قابل نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے۔ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیرصدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 13 واں اجلاس، غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویر حسین
-
غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کاافتتاح کردیا
-
پنجاب بھر میں 1302 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1485 زخمی
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،میرٹ پر مواقع دیکر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ملک میں طویل المدتی بنیادوں پر غربت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاورمیں خیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
وفاقی وزیر توانائی سے سپین کے سفیر کی قیادت میں ہسپانوی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ملک میں شرح خواندگی 63 فیصد ریکارڈ، مردوں میں 73 فیصد اور خواتین میں 54 فیصد رہی،اقتصادی سروے
-
روات پولیس نے فحش ویب سائٹس پرلائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.