چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم

جمعہ 12 جون 2026 17:08

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2026ء) چیف جسٹس پاکستان یحی آفریدی نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم دے دیا،10مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں کفایت شعاری پالیسی 15جون 2026 سے مثر طور پر ختم ہو جائے گی،15 جون 2026 سے سپریم کورٹ کے تمام امور معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔