سپریم کورٹ، غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہی اور محمد خان بھٹی سے جواب طلب
عدالت عظمی نے ٹرائل کورٹ سے کیس کی پیش رفت کی رپورٹ بھی طلب کر لی اسی کیس کے شریک ملزم رائے ممتاز کی عبوری ضمانت منظور
میاں محمد ندیم
جمعرات 18 جون 2026
16:30
(جاری ہے)
ڈپٹی پراسیکیوٹر پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ پرویز الہی اور محمد خان بھٹی ضمانت کے بعد مبینہ طور پر ضمانت کا غلط استعمال کر رہے ہیں اور متعدد مرتبہ عدالتی سماعتوں سے غیر حاضر رہے ہیںانہوں نے موقف اختیار کیا کہ دونوں ملزمان 18 مرتبہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جس کے باعث ٹرائل کا عمل تاخیر کا شکار ہو رہا ہے. عدالت کو بتایا گیا کہ مسلسل غیر حاضری کے باعث کیس کی کارروائی متاثر ہو رہی ہے بعد ازاں سپریم کورٹ نے پرویز الہی اور محمد خان بھٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے وضاحت طلب کر لی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں سامیت دشمنی کے واقعات 2025 میں بھی بلند سطح پر رہے
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ
-
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، ماسکو پر 194 خود کش ڈرون داغ دیئے
-
سعودی عرب کے پرچم بردار تین سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرگئے
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
وفاق میں 2 عہدوں پر تعیناتیوں کیلئے مبینہ طور پر من پسند افسران کو نوازنے کے الزامات
-
ایران مفاہمتی یادداشت میں طے کردہ شرائط پر عمل نہیں کرتا تودوبارہ حملے کریں گے. پیٹ ہیگستھ کی دھمکی
-
امریکا ، ایرا ن نے جنگ کے خاتمے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دئیے، معاہدہ نافذ العمل ہوگیا
-
محرم الحرام ، وزیر داخلہ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس، جلوسوں، مجالس کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کا حکم
-
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاﺅنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی اور مشیرخزانہ کی عمران خان سے مشاورت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
سپریم کورٹ، غیر قانونی بھرتی کیس میں پرویز الہی اور محمد خان بھٹی سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.