یونیورسٹی آف چائلڈ ہیلتھ سائنسز میں عالمی پلے ڈے کی تقریب کا انعقاد، خواجہ سلمان رفیق کی خصوصی شرکت
صوبائی وزیر نے مختلف سٹالز کا دورہ کر کے ننھے اور معصوم بچوں کی جانب سے بنائے گئے انتہائی خوبصورت ماڈلز کو سراہا
جمعہ 19 جون 2026 14:10
(جاری ہے)
3ہزار سے تعداد بڑھا کر 6 ہزار نرسز کی انڈیکشن کی گئی ہے۔
نرسنگ کالجزکی اپ گریڈیشن جبکہ لیبز میں جدید سامان مہیا کیا گیا ہے۔نرسز کو جدید اور بین الاقوامی معیار کی ٹریننگز کروائی جا رہی ہیں۔پاکستانی پروفیشنل نرسز کی پوری دنیا میں مانگ ہے۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں نرسنگ یونیورسٹیز بھی بنائی جا رہی ہیں۔ہمارے لئے ڈاکٹرز اور نرسوں کا وقار سب سے اہم ہے۔ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر آنے والے ہزاروں مریضوں کا علاج معالجہ کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ اگلے سال میڈیکل کی 450 سیٹوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ضلعی سطح پر خصوصی مراکز کے قیام کے ساتھ نرسوں کے لئے خصوصی تربیتی کورسز شروع کئے جا رہے ہیں جن میں اسٹروک مینجمنٹ کا شعبہ قابل ذکر ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں ڈیجیٹلائزیشن اور پیپر لیس نظام متعارف کروایا جا رہا ہے جس سے نرسنگ سروسز اور مریضوں کی دیکھ بھال مزید مؤثر ہوگی۔صحت کے شعبے کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے مختص کئے گئے ہیں، جس سے نرسنگ کالجز، تربیتی مراکز اور ہسپتالوں کی استعداد میں اضافہ ہوگا۔رکن پنجاب اسمبلی عدنان چٹھہ نے کہاکہ نرسنگ شعبہ نظام صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔دنیا کا کوئی بھی جدید نظام نرسنگ شعبہ کا ردوبدل نہیں ہو سکتا۔رکن پنجاب اسمبلی عشرت اشرف نے کہاکہ خدمت انسانیت میں دین بھی ہے اور دنیا بھی، نظام صحت میں نرسنگ شعبہ کی بڑی اہمیت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.