قرضوں کا حجم81.93کھرب تک پہنچنا تشویشناک صورتحال ہے‘ مدثرمسعود چوہدری
پیر 29 جون 2026 21:50
(جاری ہے)
اس کے نتیجے میں ملک ایک ایسے چکر میں پھنس گیا ہے جہاں پرانے قرضے اتارنے کے لیے نئے قرضے لیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی، عالمی تجارت، توانائی کی منڈیوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ایسے حالات میں قرضوں کا بڑھتا ہوا بوجھ معیشت کے لیے مزید خطرناک ثابت ہو سکتا ہے اور پالیسی سازی میں غلطی کی گنجائش کم رہ جاتی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کو مضبوط ریونیو نظام، سرکاری اخراجات میں نظم و ضبط اور ایسی معاشی اصلاحات کی ضرورت ہے جو ملکی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک نے 2026ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.