’’ اڑان پاکستان ‘‘ منصوبے کی کامیابیوں بارے آگاہ کیا جائے‘ پیاف
بدھ 1 جولائی 2026 16:58
(جاری ہے)
توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی، بجلی کی ترسیل کے نظام کی بہتری اور خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی اصلاحات بھی ترجیحات ہونی چاہئیں۔ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کرے تاکہ معیشت میں حصہ ڈالنے والے اسٹیک ہولڈرز بغیر کسی خوف و ہراس کھلے ذہن سے کاروبار کر سکیں ۔
انہوںنے کہا کہ مالیاتی نظم و ضبط، پالیسیوں میں تسلسل، شفاف حکمرانی اور موثر اصلاحات کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا جا سکتا ہے۔ اصلاحاتی عمل پر موثر عملدرآمد سے ملکی معیشت میں استحکام، سرمایہ کاری میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ’’ اڑان پاکستان ‘‘ کا بہت چرچہ کیا گیا تھا اس پر عملدرآمد اور اس کی کامیابیوں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا جائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ
-
PACRA نے بینک آف پنجاب کی ریٹنگ بڑھا کر AAA کردی
-
گورنر فیصل کریم کنڈی نے افریقی سرمایہ کاروں کو خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دے دی
-
سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100انڈیکس 3748.40 پوائنٹس اضافہ کے بعد184050.10پوائنٹس پربند
-
ایف بی آر کی ٹیکس ہدف میں کامیابی پر لاہور چیمبر کی مبارکباد، ٹیکس دینے والی صنعتوں کو بھی ریلیف دینے کا مطالبہ
-
ایس ای سی پی نے ملک کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کر دیا
-
سونے کی قیمت میں 5200 روپے کی بڑی کمی،فی تولہ سونا سستا ہو کر 419636 روپے کا ہو گیا
-
ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیاد پراضافہ ، برآمدات میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.