ومبلڈن، سرینا ولیمز کی واپسی ناکام، اسٹین واورنکا بھی شکست کے بعد باہر
بدھ 1 جولائی 2026 23:03
(جاری ہے)
سرینا اب اپنی بہن وینس ولیمز کے ساتھ ڈبلز ایونٹ میں شرکت کریں گی۔
خواتین کے سنگلز میں دفاعی چیمپئن ایگا سواتیک نے سخت مقابلے کے بعد ٹیلر ٹاؤن سینڈ کو شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔گزشتہ برس کی رنر اپ امانڈا انیسیمووا، جیسمین پاؤلینی، کیرولینا پلسکووا اور سابق چیمپئن ایلینا ریباکینا بھی کامیابی کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں جبکہ یوکرین کی ایلینا سویتولینا کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مردوں کے مقابلوں میں فرنچ اوپن چیمپئن الیگزینڈر زویریف نے کامیاب آغاز کیا جبکہ بین شیلٹن پہلے بڑے اپ سیٹ کا شکار بنے۔ٹیلر فریٹز، گریگور دیمتروف اور ایلیکس ڈی مینور بھی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ ادھر 41 سالہ اسٹین واورنکا نے ومبلڈن میں اپنے آخری میچ کے بعد مداحوں کو الوداع کہہ دیا جس پر سینٹر کورٹ میں موجود شائقین نے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فرانس کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل مراکش کو بڑا جھٹکا ، سٹارمڈفیلڈر اسماعیل صیباری فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
-
مصر نے ارجنٹائن میچ کے متنازع ریفری فیصلوں پر فیفا سے باضابطہ شکایت کر دی
-
مصر کے ساتھ دھاندلی کے بعد ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا سکینڈل سامنے آگیا
-
جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی فلیٹ پچز پر طنز کردیا
-
آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ ، ٹاپ 10 بیٹرز میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بناسکا
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کا جسدِ خاکی بھارت سے کابل پہنچ گیا، ساتھی کرکٹرز اشکبار
-
وزیراعظم نیشنل جونیئر ویمنز ہاکی کا فائنل (کل ) کھیلا جائے گا
-
ورلڈ کپ سے متنازع اخراج، مصر کا ریفری کے خلاف فیفامیں باقاعدہ شکایت درج کرانے کا فیصلہ
-
ہیری ہیلیواارا اور ہنری پیٹن پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی کی ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلزسیمی فائنل میں داخل
-
سی ایم پنجاب چیمپئنزکرکٹ لیگ کے ٹرائلز10جولائی کوتحصیل سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے،صائمہ منظور
-
یہ شکست نہیں دھوکا تھا، ارجنٹائن سے شکست پر مصری کوچ کا سخت ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.