32 ویں ٹیکسٹائل ایشیا انٹرنیشنل نمائش و کانفرنسز 4 سے 6 جولائی 2026 تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی
جمعہ 3 جولائی 2026 21:06
(جاری ہے)
ٹیکسٹائل ایشیا 2026 جدید ٹیکنالوجی، ویلیو ایڈیشن، برآمدات اور صنعتی جدت کے فروغ کا اہم پلیٹ فارم بنے گی۔
ایکو ٹیکسٹائل کانفرنس 2.0 میں عالمی ماہرین گرین مینوفیکچرنگ، قابلِ تجدید توانائی، عالمی رجحانات اور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ٹیکسٹائل ویلیو چین سے متعلق آٹھ خصوصی بین الاقوامی نمائشوں میں جدید مشینری، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، کیمیکلز اور پائیدار حل پیش کیے جائیں گے۔ نمائش سے غیر ملکی سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، کاروباری شراکت داری اور برآمدی صلاحیت میں اضافے کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ٹیکسٹائل ایشیا 2026 پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت کو جدید ٹیکنالوجی، عالمی سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صنعتوں میں ڈیجیٹل تبدیلی پاکستان کی ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل کو مضبوط بنا رہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید14روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 212 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز برقرار رہنے کے بعد گھٹ گئیں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کمی، فی تولہ 4 لاکھ 58 ہزار 2 سو 36 روپے ہوگیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 613 پوائنٹس پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.