غزہ ،علاج نہ ملنے سے 1,500سے زائد مریض دم توڑ گئے
غزہ کے ہسپتال مشکل ،کٹھن حالات میں کام کر رہے ،طبی سامان، ادویات ،ضروری آلات کی شدید کمی کے باعث مریضوں کی جانیں بچانا دن مشکل ہوتا جا رہا ہے،ڈائریکٹر وزارت صحت
منگل 7 جولائی 2026 21:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خاص طور پر گردوں کے مریض سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، کیونکہ ضروری ادویات، ڈائلیسز کے آلات اور طبی سامان کی قلت کے باعث گردوں کے 50 فیصد سے زیادہ مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
وزارت صحت کے مطابق غزہ میں طبی بحران مسلسل سنگین ہوتا جا رہا ہے جبکہ ہسپتالوں کو درکار بنیادی طبی سامان اور ادویات کی فراہمی تاحال بحال نہیں ہو سکی۔ حکام کے مطابق صحت کے شعبے کو فوری امداد نہ ملی تو مزید قیمتی جانوں کے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔غزہ کی وزارت صحت نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی امدادی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ طبی سامان، ادویات اور مریضوں کی بیرونِ ملک منتقلی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ مزید انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا،تباہ کن زلزلے سے ہلاکتیں 3 ہزار 535 ہو گئیں
-
آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
ایمریٹس ایئرلائن کے مسافرایک سال میں6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پریمیم چاکلیٹس کھا گئے
-
تھائی لینڈ سے انٹرنیشنل ڈاک سے 36 کروڑ کی منشیات بھیج دی گئیں
-
ڈزنی لینڈ نے 70 برس میں ایک ارب مہمانوں کا سنگِ میل عبور کر لیا
-
برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا،درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کا دورہ برطانیہ تنازع کا شکار، بکنگھم پیلس میں نہیں رکیں گے
-
پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاو
-
ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب دوسری زبان میں ملے گا، ایران کا سخت جواب
-
سعودی عرب کا پاکستانیوں اور دیگر وزیٹرز کیلئے ’پیکیج ویزہ‘ کا اعلان
-
نیٹو اجلاس سے پہلے ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.