ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط ،پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز 4 سہ ماہی اقساط میں جاری ہوں گے ،نوٹیفکیشن جاری
کسی وزارت یا ڈویژن کو مقررہ حد سے ایک روپیہ بھی زیادہ نہیں ملے گا ،ہر ترقیاتی منصوبے کےلئے علیحدہ اسائنمنٹ اکاﺅ نٹ کھولا جائے گا ،غیرملکی ادائیگیوں کیلئے وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری لینا ہوگی
میاں محمد ندیم
جمعرات 9 جولائی 2026
17:47
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی فنڈز، 4 سہ ماہی اقساط میں دیئے جائیں گے،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صرف 15فیصد اوردوسری میں 20 فیصد فنڈز جاری ہوں گے،تیسری سہ ماہی میں 25 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں سب سے زیادہ 40 فیصدفنڈز ملیں گے،ہر ترقیاتی منصوبے کےلئے علیحدہ اسائنمنٹ اکاﺅ نٹ کھولا جائے گا. وزارت خزانہ کی طے کردہ حکمت عملی کے مطابق منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز منصوبہ بندی ڈویژن جاری کرے گا ،فنڈز کی تقسیم منظور شدہ بجٹ کی حد کے اندر ہی کی جائے گی،طے شدہ حد سے زیادہ ادائیگی وزارت خزانہ کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکے گی غیرملکی ادائیگیوں کیلئے وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری لینا ہوگی.
مزید اہم خبریں
-
کراچی: 6 سالہ ولی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم حمزہ کے دہل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
-
بڑے شہروں میں کلب کلچر اور نائٹ پارٹیز کی وجہ سے بھی ایڈز پھیل رہا ہے
-
جرمنی کا امریکہ سے ٹوماہاک کروز میزائل خریدنے کا فیصلہ
-
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ
-
ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط ،پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز 4 سہ ماہی اقساط میں جاری ہوں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
دنیا کی تقریبا 80 فیصد تجارت سمندری راستوں سے ہوتی ہے،پاکستان کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے. افتخار را ﺅ
-
ہماری سفارتی کامیابیاں اور پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیراعظم
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں 7افراد کی ہلاکت کے باوجود کے پی کے میں غیرمحفوظ ایڈونچرسرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں
-
پروٹیکٹڈ بجلی صارفین کی پالیسی میں تبدیلی کی خبریں، پاور ڈویژن نے وضاحت جاری کردی
-
علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا
-
بھارت نے آبی گزر گاہوں میں پانی چھوڑ دیا ،اپر چناب میں شگاف پڑنے سے کئی دیہات کا رابطہ پل ٹوٹ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.