ولیکا ہسپتال میں استعمال شدہ سرنج اور طبی سامان باربار بچوں اور مریضوں پر استعمال ہونے کا انکشاف
درجنوں بچے ایچ آئی وی کا شکار، کئی بچے اللہ کو پیارے ہوگئے، بچوں کی بیماری کی حقیقت والدین سے بھی چھپائی گئی۔ صحافی کامران خان کی خبر
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 17 جولائی 2026
00:08
سرکاری اسپتال علاج کے بجائے موت اور بھیانک کرپشن کے مراکز بن جائیں تو سر نہیں پیٹیں تو کیا کریں؟ کراچی میں بچوں میں HIV پھیلنے کا اسکینڈل صرف ایک طبی حادثہ نہیں بلکہ پورے صحت کے نظام پر سنگین سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ آج کے On My Radar میں ہم ان سرکاری رپورٹس کا جائزہ لیتے ہیں جن… pic.twitter.com/DO5iohvzai
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) July 16, 2026
(جاری ہے)
سب سے بڑا ظلم یہ کیا گیا کہ یہ حقیقت ان بچوں کے والدین سے چھپائی گئی جن کے بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوچکے تھے، نتیجہ یہ نکلا کہ کئی بچے اللہ کو پیارے ہوگئے، مریض بڑھتے گئے اور کراچی ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کا مرکز بنتا گیا۔
سابق وزیرصحت سندھ ڈاکٹر سعد کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک چیزایچ آئی وی کی نظر آئی یہاں ہیپاٹائٹس سی کا مسئلہ بھی سرنج کے دوبارہ استعمال سے پھیل رہا ہے۔ قانون ہونا چاہیئے کہ سرنج کو دوبارہ استعمال کرنا جرم ، قتل کے مترادف ہے۔لیکن معطل کرنے سے کیا ہوگا، وہ پھر عہدوں پر آجائیں گے یہی سسٹم چلا آرہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بہاولپورایئرپورٹ پر ملکی پروازوں کا باقاعدہ آغاز، نجی ایئرلائن کا طیارہ اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا
-
ولیکا ہسپتال میں استعمال شدہ سرنج اور طبی سامان باربار بچوں اور مریضوں پر استعمال ہونے کا انکشاف
-
دبئی میڈیا آفس نے ڈاؤن ٹاؤن دبئی میں دھماکوں سے متعلق رائٹرز کی رپورٹ کو غلط اور بےبنیاد قرار دےدیا
-
امریکا کی بحری ناکہ بندی؛ دو ایرانی آئل ٹینکرز نے پناہ لینے کیلئے کراچی بندرگاہ کا رخ کرلیا
-
ایران نے عربوں کو اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی
-
زرداری کی یاری یا سیاسی دباؤ؟ کامسٹیک (Comstech) میں نئی لڑائی چھڑ گئی!
-
وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ، مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول اٹھے
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.