صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
اجلاس کے دوران پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کو درپیش مستقبل کے چیلنجوں کی نشاندہی کے لیے ایک جامع ادرہ جاتی جائزہ لیا گیا.ترجمان واپڈا
میاں محمد ندیم
جمعرات 16 جولائی 2026
20:28
(جاری ہے)
دونوں فریقین نے صوبہ سندھ میں واپڈا کی جانب سے مکمل کیے گئے منصوبوں بالخصوص ڈرینیج انفراسٹرکچرز سے متعلق آپریشنل اور دیکھ بھال کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے آپشنز پر غور کیا سندھ اور تمام دریاﺅں کے بالائی کیچ منٹ ایریاز میں پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں زیر تعمیر اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا. تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد دونوں فریقین نے تمام وفاقی اکائیوں کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے اہم سمجھے جانے والے مستقبل کے منصوبوں پر سیاسی قیادت کے لیے سفارشات کو حتمی شکل دینے کے اقدامات پر بھی اتفاق کیا.
مزید اہم خبریں
-
وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ، مولانا فضل الرحمان کے حق میں بول اٹھے
-
ون وے کی خلاف ورزی پر معروف ٹک ٹاکر اخترلاوا کیخلاف مقدمہ درج
-
صوبائی وزیر آبپاشی، منصوبہ بندی و ترقیات کی سربراہی میں سندھ حکومت کے 13 رکنی وفد کا واپڈا ہاﺅس کا دورہ
-
جھیل سیف اللہ سانحہ کی انکوائری رپورٹ صوبائی حکومت کو بھیج دی گئی
-
سوڈان: گوند عربی کی لوٹ مار جنگ کا مالی وسیلہ، رپورٹ
-
ذہنی انحطاط میں کمی لانے کی ڈبلیو ایچ او نئی عالمی ہدایات جاری
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش پر یو این چیف کو تشویش
-
میانمار: سمندر میں دو کشتیاں الٹنے سے 500 افراد ہلاک یا لاپتہ
-
صدر ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوج بھیجنے اور فضائی حملوں میں شدت لانے پر غور
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات، علمی و ادبی خدمات کو سراہ
-
پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ: پنجاب اسمبلی میں فوٹو جرنلسٹ عامرخان کی تصویری نمائش
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لوئر دیر اور بنوں میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.