پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پیر 20 جولائی 2026 17:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے فاطمہ ارشد دخترمحمد ارشد کو مالیکیولر بائیولوجی، غلام شبیر ولد نذیراحمد کو اردو، شمیم اختردختربشیر احمد کوپنجابی،مدیحہ نازش دخترشوکت علی رانا کو ہائی انرجی فزکس اور اقراء لیاقت دختر لیاقت علی کو ہائی انرجی فزکس کے مضمون میں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

متعلقہ عنوان :