Live Updates

حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

منگل 21 جولائی 2026 23:08

حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2026ء) ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ہیں۔

(جاری ہے)

پینٹاگون ترجمان شان پارنیل یہ انکشاف ایسے وقت کیا گیا ہے جب امریکا نے جمعہ کو ایرانی حملے سے ہلاک 2 فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔ترجمان پینٹاگون نے ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ ان میں سے 96 فیصد ڈیوٹی پر واپس آچکے ہیں۔قبل ازیں پینٹاگون نے صرف اتنا بتایا تھا کہ 28 فروری سے اب تک 14 فوجی ہلاک اور 427 زخمی ہوئے ہیں۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات