بنگلہ دیش اکتوبر سے اسرائیل کے سوا شق والے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا
منگل 21 جولائی 2026 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ میں یہ تبدیلی حکومت کے سیاسی موقف کی عکاسی کرے گی، فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا پیغام دے گی اور دنیا کو یہ واضح کرے گی کہ بنگلہ دیش فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ بنگلہ دیشی عوام کی خواہشات کی بھی ترجمانی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 تک بنگلہ دیشی پاسپورٹ پر یہ عبارت موجود تھی، تاہم سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے نئے پاسپورٹ متعارف کراتے وقت اسے ہٹا دیا تھا۔ غزہ میں اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے بعد اس شق کی بحالی کے مطالبات میں مزید شدت آ گئی تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی کے رہائشیوں کیلئے نئی سکیم متعارف
-
امریکی صدر کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کیساتھ سول جوہری پروگرام کے معاہدے کی منظوری دیدی
-
بھارتی وزیراعظم مودی کی رہائشگاہ کے باہراحتجاجی مظاہرہ کرنے پر راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی کو حراست میں لے لیاگیا
-
بنگلہ دیش اکتوبر سے اسرائیل کے سوا شق والے نئے پاسپورٹ جاری کرے گا
-
حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق
-
ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے چیئرمین منتخب
-
فلائی دبئی کی شام کے شہر حلب کے لیے روزانہ براہِ راست پروازیں شروع
-
نریندر مودی تاریخ میں بھارتی نوجوانوں کے بدترین دشمن ہیں،راہول گاندھی
-
نئے برطانوی وزیراعظم کا گھریلو صارفین کے بجلی کے بلوں سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب نے ایک ہی ویزے پر سال میں متعدد بار عمرے کی سہولت دیدی
-
نئی دلی: کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کر گئی،بھارتی پولیس کا مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال ، متعدد افرادگرفتار اور زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.