فیفا ورلڈکپ،18 ملین پائونڈ سے زائد مالیت کی جعلی فٹبال جرسیوں کی بڑی کھیپ ضبط
جعلی جرسیوں میں استعمال ہونے والے رنگ اور مواد خصوصا بچوں کی جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، حکام
بدھ 22 جولائی 2026 03:15
(جاری ہے)
حکام کے مطابق جعلی جرسیوں میں استعمال ہونے والے رنگ اور مواد خصوصا بچوں کی جلد کے لیے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔
چیشائر فائر اینڈ ریسکیو سروس کے تجربات میں سامنے آیا کہ جعلی جرسیاں اصلی کٹس کے مقابلے میں کہیں زیادہ آتش گیر ہیں اور آگ لگنے پر فوری پگھل جاتی ہیں۔ماہرین نے خبردار کیا کہ کم قیمت کے باعث ایسی مصنوعات خریدنے والے صارفین دراصل غیر قانونی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کی مالی مدد کرتے ہیں، جبکہ ان اشیا پر صحت اور حفاظت کے مقررہ معیارات بھی لاگو نہیں ہوتے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی
-
بھارتی فرنچائز مالک کاویہ مارن کا ابرار احمد کے تنازع پر بات کرنے سے انکار
-
ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا، اگلے ماہ سزا سنائی جائے گی
-
14 سالہ ملائکہ خلجی نے کھوسرگنگ چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی
-
پی ایس اے سرکٹ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کے لئے عالمی رینکنگ بہتر بنانے کا اہم موقع ثابت ہوگا، قمر زمان
-
چائنااوپن بیڈمنٹن کا آغاز، شی یوچی اور چن یوفی اگلے مرحلے میں داخل
-
اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر، بولی مشترکہ کنسورشیم نے جیت لی
-
پاکستانی فٹبالر عبداللہ اقبال نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں ڈیبیو کر لیا
-
افغان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، ون ڈے کپتان حشمت اللہ شاہدی مستعفی
-
پاکستان نے 14 سال بعد ’ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026‘ کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 27 سال بعد ہندوکش کے تاریخی پھارگام آن پاس کو عبور کر لیا
-
سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.