ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس پڑھانا شروع کروں گا‘ وزیر تعلیم پنجاب
پرائمری سکولوں میں انگلش، ہائی سکولوں میں کیمسٹری سے آغاز کرونگا‘ رانا سکندر حیات
جمعرات 23 جولائی 2026 12:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کا مقصد سکولوں کے مسائل، زمینی حالات اور تدریسی معیار کا براہ راست جائزہ لینا ہے، اساتذہ اور طلبہ سے براہ راست رابطہ تعلیمی اصلاحات میں معاون ثابت ہوگا، اقدام سے تعلیمی معیار کو جانچ کر تدریسی کمزوریاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔
رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں کے مسائل کاغذوں پر نہیں، موقع پر جا کر دیکھنے اور حل کرنے کا قائل ہوں، اس عمل سے سرکاری سکولوں کو معیاری سکول بنانے کی مہم میں بھی تیزی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
”کاکروچوں“ نے مودی سرکارکو ہلا دیا‘احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی مذمت
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو مارے گئے
-
سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدوں کی پاسداری کریں گے، دفتر خارجہ
-
کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
اگر جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ سب کو جاہل اور ناسمجھ بنانا چاہے گا، نصیرالدین شاہ
-
ایران کا اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کا دعویٰ
-
پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
-
مستونگ میں قومی شاہراہ کے قریب ججوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ
-
وفاقی وزیر تجارت سے میٹا کے وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت، ای کامرس کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.