پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
پنجاب میں21 شہری جاں بحق ،154 زخمی ،خیبر پی کے میں22 جاں،23 زخمی ہوئے ‘ رپورٹ
جمعرات 23 جولائی 2026 13:52
(جاری ہے)
دوسری جانب خیبرپختونخوا ہ کے مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں و دیواریں گرنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے کے حادثات رونما ہوئے جس میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 23 زخمی ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 10 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 11 مرد، 5 خواتین، 7 بچے شامل ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 37 گھر متاثر، 8 مکمل منہدم اور 29 کو جزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق حادثات پشاور، نوشہرہ، خیبر، مردان، بونیر، باجوڑ، شانگلہ، صوابی، چترال لوئر میں پیش آئے، دیر لوئر اور اپر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، ٹانک، تورغر،کرم اور شمالی و جنوبی وزیرستان بھی متاثر ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
اگر جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ سب کو جاہل اور ناسمجھ بنانا چاہے گا، نصیرالدین شاہ
-
ایران کا اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کا دعویٰ
-
پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
-
مستونگ میں قومی شاہراہ کے قریب ججوں کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ
-
وفاقی وزیر تجارت سے میٹا کے وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت، مصنوعی ذہانت، ای کامرس کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال
-
لندن کے پرتعیش ہوٹل کے کمرے میں سعودی شہزادہ مردہ پایا گیا
-
ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس پڑھانا شروع کروں گا‘ وزیر تعلیم پنجاب
-
کراچی ڈیفنس میں معمولی ٹکر پر کار سوار کا تشدد؛ فوڈ ڈیلیوری رائیڈر پر ہاکی سے حملہ
-
لاہور میں مون سون کا نیا سپیل، اربن فلڈنگ سے نظامِ زندگی مفلوج، ڈیفنس اور کینٹ بھی ڈوب گئے
-
بحیرہ احمر میں حوثیوں کا سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.