ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے پاکستان کو عطیہ کی گئی 91 کروڑ 89 لاکھ سے زائدکی کیڑے مار ادویات ایکسپائر ہونے کا انکشاف
بدھ 29 جولائی 2026 20:55
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق محکمہ تحفظ نباتات کراچی نے مالی سال 2019-20 میں ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے کیڑے مار ادویات خریدیں، جبکہ ستمبر 2020 میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) کے ذریعے چین سے بھی بڑی مقدار میں کیڑے مار ادویات بطور عطیہ موصول ہوئیں۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق مالاتھیون یو ایل وی 95 فیصد، مالاتھیون یو ایل وی 96 فیصد اور لیمبڈا یو ایل وی کی بڑی مقدار استعمال نہ ہونے کے باعث ایکسپائر ہو گئی، جن کی مجموعی مالیت 918,980,310 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت کے باعث قیمتی عطیہ ضائع ہوا، جبکہ آڈٹ کی جانب سے جواب طلب کیے جانے کے باوجود محکمہ تحفظ نباتات نے رپورٹ کو حتمی شکل دیے جانے تک کوئی مقف جمع نہیں کرایا۔آڈٹ نے سفارش کی ہے کہ ذمہ دار افسران کا تعین کر کے ان کے خلاف کارروائی کی جائے اور ایکسپائر شدہ کیڑے مار ادویات کو ماحولیاتی اصولوں کے مطابق محفوظ طریقے سے فوری تلف کیا جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پنجاب میں 60 ارب روپے سے چار جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے
-
چیچہ وطنی ، حکومت پنجاب نے چاول کی فصل پر 13 پیسٹی سائیڈز کے استعمال پر پابندی عائد کردی
-
تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سمندری خوراک کی برآمدات 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گئیں
-
پاکستان، چین کا کپاس کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پالک کی فصل 7کٹائیاں دینے کےساتھ بہتر پیداوار دیتی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
-
پاکستان ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پنجاب دودھ مقابلہ
-
جنوبی پنجاب میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہیکٹر رقبے پر مشتمل آم کے باغات موسمی تغیرات سے شدید متاثر ہوئے ‘ ماہرین
-
دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے بھینسوں کو خطرناک انجکشن لگانے کا انکشاف
-
آم دنیا میں پاکستان کی پہچان اور موسم گرما کا مقبول ترین پھل بن گیا
-
سیب کی پیداوا ، پاکستان دنیا بھرمیں دسویں نمبرپرآگیا
-
وفاقی وزیر خزانہ نے روایتی کمپیوٹر ڈیٹابجٹ پیش کیا
-
ملک میں غیر موثر آبپاشی کے طریقوں کے باعث ہر سال تقریباً 50 ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہوتا ہے ،ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.