ایچ ای سی نے مظفرآباد کو امتحانی مرکز منتخب کرنے والے امیدواروں کے لیے لا ء ایڈمیشن ٹیسٹ کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا
جمعرات 30 جولائی 2026 12:22
(جاری ہے)
ایچ ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مظفرآباد میں منعقد ہونے والا لاء ایڈمیشن ٹیسٹ، جو پہلے 21 جون 2026 بروز اتوار کو ہونا تھا، اب 9 اگست 2026 بروز اتوار کو منعقد کیا جائے گا۔
ایچ ای سی، کے مطابق امیدواروں کے رول نمبر سلپس 31 جولائی 2026 بروز جمعہ جاری کی جائیں گی۔ امیدوار اپنی رول نمبر سلپس ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے پورٹل پر اپنے متعلقہ پروفائل سے ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ایچ ای سی نے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امتحان کی تاریخ سے قبل بروقت اپنی رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کر لیں اور کسی بھی نئی اطلاع یا تبدیلی سے آگاہ رہنے کے لیے ای ٹی سی پورٹل کا باقاعدگی سے جائزہ لیتے رہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کا اوورسیز اسکالرشپ فیز تھری کا اعلان، پی ایچ ڈی کیلئے درخواستیں طلب
-
کوہاٹ بورڈ کے میٹرک نتائج، اسلامیات میں 21ہزار ،مطالعہ قرآن حکیم میں 18ہزار سے زائد طلبہ ناکام
-
بنوں ، میٹرک امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات و اساتذہ کرام میں نقد انعامات تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.