تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل میں بڑی پیشرفت
عبداللہ طاہر کو نارووال کے رہائشی زمان کوگی بٹ نے شوٹر ز کے ذریعے قتل کروایا کوگی بٹ کا ریت کا ٹھیکہ لینے پر عبداللہ طاہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، امریکہ میں مقیم ہے قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو بہت جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے ‘ وزیر قانون رانا اقبال
اتوار 2 اگست 2026 14:40
(جاری ہے)
جیسے ہی ریڈ وارنٹ ملیں گے کوگی بٹ کو بیرون ملک سے گرفتار کر لیا جائے گا۔ یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کوگی بٹ 20 کے قریب افراد کو قتل کر چکا ہے اور قتل ہونے والوںمیں اس کا بھائی بھی شامل ہے ۔پولیس حکام کے مطابق عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں اور انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
علاوہ ازیں صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال نے مقتول کی صاحبزادی کے ویڈیو بیان پر ردِعمل میں کہا ہے کہ عبداللہ طاہر کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،مقتول کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،مجرموں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں،شواہد کی بنیاد پر تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں،قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو بہت جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.