سکھ تنظیموں کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت فوری بحال کرنے کا مطالبہ
منگل 4 اگست 2026 22:06
(جاری ہے)
سکھ رہنمائوں نے کہا کہ اگرچہ 2024کے اسمبلی انتخابات کے بعد مقبوضہ علاقے میں ایک منتخب حکومت قائم ہوچکی ہے، تاہم جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئی۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری میں مسلسل اضافہ اور عوامی خدمات کی فراہمی میں تاخیر نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔انہوں نے وزیر اعلی عمر عبداللہ کی حکومت اور نئی دلی کے تعینات کردہ لیفٹیننٹ گورنر کی انتظامیہ کے درمیان اختیارات کی کشمکش پر بھی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس تنازع کا براہ راست خمیازہ عام شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔اجلاس کے شرکا نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بلا تاخیر بحال اور عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا جاے تاکہ مقبوضہ علاقے میں سیاسی اور انتظامی غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو سکے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.