پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 266 میں جہانگیر ترین کے زرعی رقبہ میں لگاء جانے والی ایتھانول فیکٹری کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس
بدھ 5 اگست 2026 23:18
(جاری ہے)
شرکائ نے اعلان کیا کہ جہانگیر ترین کی جے کے شوگر ملز کا گھیراؤ کیا جائے گا گنے کی سپلائی بند کی جائے گی اور جے کے شوگر ملز سے جتنے بھی زمینداران نے قرضہ لیا ہے وہ واپس نہیں کیا جائے گا۔
اجلاس میں یہ بھی مؤقف اختیار کیا گیا کہ عوامی احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائے گی اور ماہی چوک سے لاہور کراچی اور اسلام آباد تک ہر فورم پر آواز اٹھائی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر، مختلف پریس کلبوں کے سامنے اور نیشنل ہائی وے پر بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، جبکہ ضرورت پڑنے پر سڑکوں کی بندش سمیت دیگر پرامن احتجاجی اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ اجلاس کے اختتام پر شرکائ نے جہانگیر خان ترین اور علی ترین کی تصاویر والے بینرز اٹھا کر احتجاج کیا اور جے کے شوگر ملز اور جہانگیر خان ترین کی زہرآلودہ ایتھانول فیکٹری کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.