ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا '' یوم استحصال کشمیر '' بھر پور طریقے سے منانے پر پاکستان کا شکریہ
جمعہ 7 اگست 2026 11:59
(جاری ہے)
انہوں نے پاکستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور سماجی جماعتوں، وکلا، طلبہ، انسانی حقوق کی تنظیموں، ذرائع ابلاغ اور بالخصوص عوامِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسوں، ریلیوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر تقریبات کے ذریعے کشمیری عوام سے اپنی لازوال وابستگی کا اظہار کیا۔
''ڈی ایف پی'' کے ترجمان نے دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی تارکین وطن کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ''یومِ استحصالِ کشمیر '' پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا ، بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کی بھرپور مذمت کی اور عالمی برادری کی توجہ تنازعہ کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کرائی۔ ترجما ن نے مزید کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی تمام ترچیرہ دستیوں کے باوجود شہداء کے مقدس خون سے سینچی اپنی عظیم تحریک کو اسکے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.