حریت کانفرنس کا نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
ہفتہ 8 اگست 2026 22:31
(جاری ہے)
ترجمان نے حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، محمد یاسین ملک، نعیم احمد خان، آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی، ناہیدہ نسرین، ایاز محمد اکبر، پیر سیف اللہ، راجہ معراج الدین کلوال ،شاہد اسلام ، فاروق احمد ڈار ، مشتاق الاسلام، مولوی بشیر عرفانی، بلال صدیقی، ایڈووکیٹ میاں عبدالقیوم، ڈاکٹر حمید فیاض، ایڈووکیٹ زاہد علی، ظفر اکبر بٹ، محمد رفیق گنائی، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی، سلیم ننہ جی، فیاض حسین جعفری ، حیات احمد بٹ، عمر عادل ڈار، محمد یاسین بٹ ظہور احمد بٹ، فاروق احمد توحیدی، غلام محمد خان سوپوری، نور محمد فیاض، اسد اللہ پرے اور دیگر نظر بندوں کے عزم وہمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی عظیم قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔
ترجمان نے کہا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے فورسز اور تحقیقاتی ایجنسیوں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ، سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی اور دیگر کو کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے ۔بیان میں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کی گئی۔ ترجمان نے معروف حریت رہنما اور جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین شیخ عبدالعزیز شہید کو ان کے 18ویں یوم شہادت کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہیں بھارتی فورسز نے 11 اگست 2008 کو ضلع بارہمولہ کے علاقے اڑی میں مظفر آباد چلو مارچ کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.