حنیف عباسی کی امیر العظیم کی رہائشگاہ آمد ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت ،فاتحہ خوانی کی
امیر العظیم کی ملی سیاسی قومی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی، وزیر ریلوی/لیاقت بلوچ دیگر بھی موجود تھے
اتوار 9 اگست 2026 14:20
(جاری ہے)
اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،ریلوے پریم یونین کے صدر شیخ محمد انور ،نور العظیم،شہیر العظیم ،حسان بلوچ، شیخ اسامہ اور دیگر بھی موجود تھے۔حنیف عباسی نے کہا کہ امیر العظیم عظیم شخص تھے ، ان کی ملی سیاسی قومی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی ۔لیاقت بلوچ نے تعزیت کے لئے آمد پر وزیر ریلوے حنیف عباسی کا شکریہ ادا کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.