ایلون مسک کی دولت میں 1 سال کے دوران 320 ارب ڈالرز کا اضافہ
ایلون مسک کے بعد ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور سربراہ مائیکل ڈیل کی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا، بیسٹ روکرز
پیر 10 اگست 2026 22:22
(جاری ہے)
ایلون مسک کے بعد ڈیل ٹیکنالوجیز کے بانی اور سربراہ مائیکل ڈیل کی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا جنہوں نے اسی عرصے میں 107.6 ارب ڈالرز کمائے۔
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی کا سب سے نمایاں اثر ڈیپ سیک کے بانی لیانگ وین فینگ کی دولت پر پڑا جو 2025 میں 1 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 2026 میں 39.5 ارب ڈالرز ہو گئی، یعنی ایک سال میں 3,850 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد وہ دنیا کے 50 امیر ترین افراد میں شامل ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق ایلون مسک مئی 2024 سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور 2021 میں پہلی بار فوربز کی ارب پتی فہرست میں شامل ہونے کے بعد سے دولت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے رہے ہیں۔ 1 جون کو اسپیس ایکس کے حصص کی عوامی فروخت کے بعد وہ دنیا کے پہلے کھرب پتی شخص بھی بن گئے تھے تاہم حصص کی قیمت میں شدید کمی کے بعد گزشتہ ماہ یہ اعزاز ان سے چھن گیا، اس وقت ان کی اندازا دولت 690 ارب ڈالرز ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا یوکرین تنازع کا سفارتی ذرائع سے حل، زیرحراست افراد کے تحفظ پر زور
-
عالمی بینک کا بلوچستان میں سیلاب فنڈز کی دوسرے منصوبوں کی طرف منتقلی پر اظہار ناراضگی،غربت مزید بڑھنے سے متعلق انتباہ جاری
-
انگلینڈ کا تین چوتھائی حصہ خشک سالی کا شکار ہو گیا ، حکومت برطانیہ
-
صدر ٹرمپ کے نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی پر ایئر فورس ون کی بجائے فوجی طیارے میں سفر کا انکشاف
-
ایران پر ٹینکر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام، آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی
-
لاس ویگاس میں ٹرمپ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل، میمز کی بھرمار
-
مسک کا چاند پر فیکٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ ،بھاری نوعیت کے کام روبوٹس کرینگے
-
بھارتی خاتون نے دنیا میں سب سے زیادہ لمبے بال رکھنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایک سو گیارہ سالہ چینی خاتون نے لمبی عمر کا راز بتا دیا
-
مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا جلد پہلی بار عوام کے سامنے آنے کا امکان
-
عباس عراقچی اور باقر قالیباف کو بات چیت کیلئے پاکستان دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے،ایرانی وزارت خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.