ایل اے 16 کے چھ پولنگ اسٹیشنوں کو بار بار بند اور کھولنے کا معاملہ، پاکستان پیپلزپارٹی کی الیکشن کمیشن سے شکایت جمع
پیر 10 اگست 2026 21:44
(جاری ہے)
پاکستان پیپلزپارٹی نے مطالبہ کیا کہ چھ پولنگ اسٹیشنوں کے پریزائیڈنگ افسران کو ہر مرتبہ پولنگ بند اور بحال ہونے کا وقت، پولنگ بند کرنے کا حکم دینے والے شخص اور اس کی وجہ تحریری طور پر ریکارڈ کرنے کا پابند بنایا جائے جبکہ ریٹرننگ آفیسر یہ تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرے۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے پولنگ بند ہونے کے دوران بیلٹ بکسوں کی حفاظت پر بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کسی پولنگ اسٹیشن کو بند کرنے سے پہلے بیلٹ بکس، بیلٹ پیپرز اور دیگر انتخابی مواد تمام امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں سیل کیا جائے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے مقف اختیار کیا کہ بار بار پولنگ بند ہونے سے اس دوران پولنگ اسٹیشن پہنچنے والے ووٹرز حق رائے دہی سے محروم ہوتے ہیں اور یہ عمل آزاد جموں و کشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر الیکشن سیل کے انچارج عبدالشکور نے پارٹی اور حلقہ ایل اے 16 کے امیدوار سردار قمر زمان کی جانب سے یہ شکایت چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر کو ارسال کی ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.