رانا سکندر حیات کو محکمہ لٹریسی کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

اتوار 16 اگست 2026 21:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2026ء) صوبائی وزیر سکولزایجوکیشن رانا سکندر حیات کو محکمہ لٹریسی کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رانا سکندر حیات کو اضافی محکمہ تفویض کرنے کی منظوری دی جس کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔