لاہور میں نصب کردہ 39واٹر فلٹریشن پلانٹس تین سال میں ہی غیر فعال ہونے کا انکشاف
پیر 17 اگست 2026 17:42
(جاری ہے)
پلانٹس کے غیر فعال ہونے کے باعث نہ صرف سرکاری فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے بلکہ شہری بھی صاف پانی کی سہولت سے محروم رہے۔
معاملے پر پبلک اکائونٹس کمیٹی نے فلٹریشن پلانٹس کی موجودہ حالت سے متعلق دستاویزات آڈٹ حکام کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کمیٹی نے پنجاب پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو فلٹریشن پلانٹس کی ہینڈنگ اوور اور ٹیکنگ اوور سے متعلق دستاویزات بھی پیش کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ آڈٹ کے عمل کو مکمل کیا جاسکے۔آڈٹ حکام نے پلانٹس کی کارکردگی، معیارِ تعمیر اور دیکھ بھال کے انتظامات پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ بروقت مرمت اور مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث سرکاری سرمایہ کاری مثر ثابت نہیں ہوسکی۔حکام سے پلانٹس کی موجودہ صورتحال، غیر فعالیت کی وجوہات اور ان کی حوالگی سے متعلق ریکارڈ طلب کیا گیا ہے، جس کے بعد ذمہ داری کا تعین کیے جانے کا امکان ہے۔مزید قومی خبریں
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
سندھ کی تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کی باتیں کرنے والوں کو سندھ کے طول و عرض اور حقائق کا کچھ علم نہیں،سعید غنی
-
ندیم افضل چن کی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
ستھرا پنجاب مہم،رہائشی علاقوں میں مویشیوں کیخلاف آپریشن کے دوران 20حویلیاںا و باڑے مسمار
-
لاہور میں نصب کردہ 39واٹر فلٹریشن پلانٹس تین سال میں ہی غیر فعال ہونے کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا کا بلوچستان ک میں کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
لاہورمیں ہمسائے نے پڑوسی کی گردن کاٹ کر قتل کر دیا
-
سرگودھامیں لڑکی کو نہر میں غوطے دے کرقتل کردیا گیا
-
اوگرا کا پٹرولیم ذخائر کا براہ راست ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل نظام پر کام
-
فیصل آباد میں 13 سالہ لڑکی کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں پرچوں کی مارکنگ کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.