کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
سعید آباد انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج، ملزم کا جسمانی ریمانڈ لینے کی تیاری
پیر 17 اگست 2026 19:51
(جاری ہے)
ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی مسرور احمد جتوئی کے مطابق گرفتار ملزم نے شوہر سے ناراض ہوکر اپنے گھر آنے والی سوتیلی بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی شکایت پر سعید آباد تھانے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گرفتار ملزم کی شناخت منور کے نام سے ہوئی ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم کو عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا، جس کے بعد واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش اور شواہد اکٹھے کیے جائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار
-
طلال چوہدری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، حکومت کسی سیاسی جماعت کے سیاسی موقف یا احتجاج کے حق سے انکار نہیں کرتی ، وزیر مملکت برائے داخلہ
-
گورنر فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا کے مائیکرو بائیولوجسٹس، بائیوٹیکنالوجسٹس اور بائیو کیمسٹس کے وفد کی ملاقات
-
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس
-
کابینہ کمیٹی برائے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا پہلا اجلاس
-
سندھ کی تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کی باتیں کرنے والوں کو سندھ کے طول و عرض اور حقائق کا کچھ علم نہیں،سعید غنی
-
ندیم افضل چن کی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
ستھرا پنجاب مہم،رہائشی علاقوں میں مویشیوں کیخلاف آپریشن کے دوران 20حویلیاںا و باڑے مسمار
-
لاہور میں نصب کردہ 39واٹر فلٹریشن پلانٹس تین سال میں ہی غیر فعال ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.